کیرئیر کو انجوائے کر نے کے لئے کیا کرنا پڑتا ہے ؟ ہمایوں سعید نے بتا دیا

اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ اپنے کیرئیر کو انجوائے کر رہا ہوں لیکن اس کے لئے پہلے بڑی محنت کرنا پڑتی ہے اور یہ سلسلہ رکا نہیں،کسی بھی ڈرامے کے موضوع پر رائے کا اظہار کرنا ہر کسی کا حق ہے اور اسے زبردستی روکا نہیں جا سکتا۔ ایک انٹر ویو میں

ہمایوں سعید نے کہا کہ ٹی وی پربڑے بڑے اداکارموجود ہیں اور میں خود کو ان سے کہیں پیچھے سمجھتا ہوں۔ میں جب بھی کسی پراجیکٹ کو کرتا ہوں تو پھر ساری توجہ اس پر مرکوز ہوتی ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ آپ اپنے کیرئیر کو انجوائے کر رہے ہیں تو اس کے پہلے بڑی محنت کرنا پڑتی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *