پاک فوج نے تعلیمی انقلاب کا بیڑا اٹھا لیا

خیبر پختونخواہ کے پسماندہ علاقوں میں پاک فوج نے تعلیمی انقلاب کا بیڑا اٹھا لیا ۔تفصیلات ک یمطابق پاک فوج کے زیر اہتمام تعلیمی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ،سینکڑوں تعلیمی منصوبے مکمل ہوچکے ہیں،خیبر پختونخواہ کے پسماندہ علاقوں میں حکومت کی

مدد سے پاک فوج پاک فوج سینکڑوں تعلیمی منصوبے مکمل کرچکی ہے ۔رپورٹ کے مطابق مارچ 2014 میں شروع ہونے والا اسپین کئی کیڈٹ کالج فیز ون منصوبہ مئی 2016 میں مکمل ہوا جہاں اس وقت0 20 کیڈٹس تعلیم حاصل کر رہے ہیں جبکہ مہمند گاٹ کالج میں 900 سے زائد طلبا زیر تعلیم ہیں سیکورٹی فورسز کے زیر اہتمام ضلع خیبر کے علاقے دعوتئی میں ایف سی پبلک اسکول کا قیام عمل میں لایا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *