شاہین آفریدی کو شاہد آفریدی سے رشتے کاکتنی بار انکار ہوا, آفریدی نے بتا دیا

شاہین آفریدی کو شاہد آفریدی سے رشتے کاکتنی بار انکار ہوا, آفریدی نے بتا دیا

سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی کا انٹرویو سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے، جس میں وہ اپنی دلہنیاں سے متعلق بتا رہے تھے۔رواں سال شاہین شاہ آفریدی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھے، تاہم ان کا ایک انٹرویو سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے، جس میں اپنی منکوحہ سے ہونے والے رشتے کے بارے میں بتا رہے تھے۔انشاء آفریدی اور شاہین دونوں ہی ایک خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، یہی وجہ تھی کہ دونوں کے درمیان قربتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔انشاء سے شادی سے متعلق بتایا کہ یہ میری خواہش تھی اور الحمداللہ میری خواہش پوری ہو گئی۔ اسی دوران شاہین کی شرماہٹ ان کے جذبات اور احساسات کی خوب نمائندگی کر رہی تھی۔یہ انٹرویو شاہین شاہ نے جیو نیوز کو دیا گیا تھا، جس میں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق تو بتایا ہی تھا ساتھ ہی اپنی خواہش، شادی سے متعلق بھی بتایا۔شاہین کا کہنا تھا کہ فلحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے، اپنی ساری توجہ کرکٹ کی جانب کیے ہوئے ہوں،جبکہ انشاء بھی پڑھائی کر رہی ہیں۔واضح رہے شاہد آفریدی بھی کہہ چکے ہیں کہ شاہین کے والدین نے کئی مرتبہ رشتہ مانگا تھا، شاہین کے رشتے کے حوالے سے بیٹی سے پوچھا تھا، وہ پڑھنا چاہتی تھی۔لیکن گھر کے بڑوں کا ماننا تھا کہ زندگی کا کچھ پتہ نہیں ہے، اسی لیے بڑوں کے کہنے پر منگنی کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *