اس عمر میں بچہ ہونا معجزہ ہے

اس عمر میں بچہ ہونا معجزہ ہے ۔۔ 101 سالہ بزرگ خاتون کون ہے جس کے ہاں بڑی عمر میں اولاد پیدا ہو گئی، ماں بننے کے بعد اب یہ کتنے دن زندہ رہے گی؟

دنیا میں کوئی بھی ملک ہو۔ ہر شادی شدہ جورے کی یہ خوہاش ہوتی ہے کہ اسے اللہ پاک انہیں خوبصورت سی اولاد سے نوازے۔

اور اگر اس کرم نوازی میں دیر ہو جائے تو انسان پریشانی کے عالم میں دعائیں کرنا شروع کر دیتا ہے۔ تو بالکل آج ہم آپکو ایسی ہی ایک خاتون سے ملوانے جا رہے ہیں جس کے ہاں اولاد ہوئی تو وہ دنیا میں مشہور ہو گئی۔

جی ہاں اس خاتون کا نام ہے ایناتولیا ورٹاڈیلا جوکہ ترکی کی رہنے والی ہے ۔ اس کی عمر اس وقت 101 سال ہے ۔ اور اس میں اس نے ایک صحت مند لڑکے کو جنم دیا ہے۔ عموماََ خواتین کو 40 سال کی عمر تک ہی اولاد نصیب ہوتی ہے۔

اور اب اس انتہائی بزرگ خاتون پر6 اللہ نے خاص کرم کیا تو یہ بات خبروں کی زینت بن گئی۔

یہ اس خاتون کا 17 واں بچہ ہے جبکہ یہ خاتون اب دادی بھی بن چکی ہے۔ اینتولیا کہتی ہیں کہ وہ ڈاکٹرز کی شکرگزار ہیں کہ انہوں نے ان کا آپریشن کیا اور اب بہت زیادہ خوش ہوں کہ اس معر میں اولاد نصیب ہوئی جبکہ میں خود مانتی ہوں کہ یہ معجزہ ہی ہے ۔

اس موقعے پر ان کے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ہمیں یقین ہے کہ اب ان کے پاس چند سال ہی اور ہیں جو یہ اپنے بیٹے کے ساتھ گزار سکتی ہیں۔یاد رہے کہ جیسے ہی بچہ ان کی گود میں آیا انہوں نے اس کا نام فرنسسکو رکھ دیا ۔

اس کے علاوہ بھارت میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جس میں گجرات کے ایک جورے کے ہاں 70 سال بعد اولاد ہوئی تھی ۔ 75 سالہ ولجی بھائی رباڑی اور 70 سالہ جیووبین رباڑی 45 سال سے شادی شدہ ہیں لیکن ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں تھی۔

جیووبین رباڑی اتنے سال سے اولاد کی خواہش مند تھیں لیکن کوئی خوشخبری نہیں ملی جس کے بعد بڑھاپے میں انہوں نے آئی وی ایف بے بی کا سنا تو اس نے گائناکالوجسٹ سے رابطہ کیا ، اولاد کی خواہش کا اظہار کیا۔

لیکن یہ ایک مشکل مرحلہ تھا مگر خاتون اور ان کے شوہر نے اولاد کی خاطر یہ قربانی بھی دی۔ با آخر ان کے ہاں ایک صحت مند بچے کی پیدائش ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *