بالوں سے محروم ہونے والے مردوں میں نفسیاتی طور پر کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟ ممکنہ تفصیلات سامنے آگئیں

مردوں میں گنج پن ایک عام بات ہے۔ اکثر لوگ اسے نظر انداز کر دیتے ہیں اور معمول کی زندگی جیتے ہیں لیکن کچھ مرد گنج پر کو ’سر‘ پر سوار کر لیتے ہیں اور خاصے نفسیاتی ہو جاتے ہیں۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ گنج پن کا کسی مرد…

Read More

تھانے میں والدہ کی رونے کی آوازیں سنیں، ایمان مزاری کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ تھانہ سیکریٹریٹ میں والدہ کے رونے کی آوازیں سنیں۔ایک بیان میں ایمان مزاری نے کہا کہ میں ابھی تھانہ سیکریٹریٹ گئی جہاں والدہ کے رونے کے آوازیں سنیں۔انہوں نے الزام لگایا کہ تھانہ سیکریٹریٹ کے مرد اہلکاروں نے مجھے…

Read More

پولیس اہلکار نے براہ راست نشریات میں بچے کو کرنٹ لگا دیا

سوشل میڈیا پر ایک بچے کی حیران کن فوٹیج پھیل گئی ہے۔ بچے کی عمر 11 سال سے زیادہ نہیں، وہ ایک چاقو لہرا رہا تھا جب سکاٹ لینڈ میں پولیس اہلکاروں نے اسے گھیرے میں لے لیا۔ اہلکار اس سے خوفزدہ ہو کر اس سے چاقو پھینکنے کو کہہ رہے تھے کہ ایک اہلکار…

Read More

پی سی بی نے ایشیا کپ کے میچز کیلئے کس وینیو کو ترجیحی قرار دے دیا؟بڑی خبر

پاکستان کرکٹ بورد نے ایشیا کپ کے حوالے سے ہائبرڈ فارمولے کے لیے دبئی کو ترجیحی وینیو قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق دبئی کو ترجیحی وینیو، گیٹ منی کی وجہ سے قرار دیا گیا ہے۔ پی سی بی کا موقف ہے کہ کولمبو یا کسی اور وینیو سے دبئی کی طرح گیٹ منی حاصل نہیں…

Read More

پی ٹی آئی کا کراچی میں رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کراچی میں احتجاج کے دوران رینجرز کی چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ایک ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے کہا کہ کل ایک باپ بیٹے نے رینجرز کی چوکی کو آگ لگانے کا پی ٹی آئی قیادت پر جھوٹا الزام…

Read More

جنرل ہسپتال میں کینسر زدہ مثانوں کے کامیاب آپریشن،5مریضوں کو دوبارہ زندگیاں مل گئیں

جنرل ہسپتال کے شعبہ یورالوجی میں 5مریضوں کے کینسر زدہ مثانوں کے کامیاب آپریشن کر کے انہیں مصنوعی مثانے لگادیئے گئے ہیں،اس اہم کامیابی کا اور انسانیت کی عظیم خدمت سر انجام دینے کا سہرا پروفیسر ڈاکٹر خضر حیات گوندل و اُن کی ٹیم کے سر ہے جو نہ صرف خوشی سے نہال ہیں بلکہ…

Read More

سعودی عرب،پیداہونیوالی تین بچیوں کانام آسمان، بادل، بارش رکھ دیاگیا

سعودی عرب میں پیدا ہونے والی تین بچیوں کا نام آسمان، بادل اور بارش رکھ دیا گیا جن کے لیے محکمہ موسمیات نے تحائف کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے علاقے نجران ایک گھرانے میں ایک ساتھ 3 بچیوں کی پیدائش ہوئی جن کے لیے محکمہ موسمیات نے تحائف کا اعلان…

Read More

بھارت نے واہگہ بارڈر پر تقریب دیکھنے لئے آن لائن بکنگ متعارف کرادی

بارڈر سیکیورٹی فورس(بی ایس ایف )انڈیا نے اٹاری/ واہگہ بارڈر پر روزانہ ہونے والے پرچم اتارے جانے کی تقریب کے موقع پر پاکستان رینجرز پنجاب اور بی ایس ایف انڈیا کے جوانوں کی مشترکہ پریڈ دیکھنے کے خواہش مند شہریوں کے لیے آن لائن سیٹ بکنگ کی سہولت متعارف کروا دی۔ بھارتی ٹی وی کے…

Read More

آریان کے مہنگے ترین برانڈ پر شاہ رخ خان کا ردعمل سامنے آگیا

آریان خان کے کپڑوں کے مہنگے برانڈ پر ان کے والد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنا ردعمل دیا ہے۔ شاہ رخ خان نہ صرف اپنی فنکارانہ صلاحیتوں میں بے مثل ہیں اسی طرح کی حس مزاح بھی بہت تیز ہے اور وہ اکثر موقع پر اس سے کام لے کر مداحوں کو…

Read More

جے شنکر نے بلاول کی رخصتی کے بعد جو رویہ اپنایا اسکی مذمت کرتا ہوں، شاہ محمود قریشی

ملتان: تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جے شنکر نے بلاول کی رخصتی کے بعد جو رویہ اپنایا اسکی مذمت کرتا ہوں۔ پاکستان تحریک ابصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ نے جو کہا وہ ان کو زیب نہیں دیتا،…

Read More