امریکا میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 9 امریکی فوجی ہلاک

امریکی ریاست کینٹکی میں دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے نو امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ فورٹ کیمبل کے قریب حادثہ پیش آیا۔ دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران آپس میں ٹکرائے۔ دونوں ہیلی کاپٹروں پر سوار کسی اہلکار کی جان نہ بچائی جا سکی۔ غیر ملکی میڈیا…

Read More

امریکہ کی مقامی عدالت نے اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کو منہ بند رکھنے کے لیے رشوت دینے کے الزام میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرفرد جرم عائد کردی ہے۔

امریکہ کی مقامی عدالت نے اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کو منہ بند رکھنے کے لیے رشوت دینے کے الزام میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرفرد جرم عائد کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز کو سن 2016 کے انتخابی مہم کے دوران ”ہش منی“ یا منہ بند رکھنے کے لیے رشوت دینے…

Read More

احسان اللہ کی تیز رفتار بائونسر سے افغان بیٹر زخمی ، شائقین کو شعیب اختر یاد آگئے

افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ نے افغان بیٹر نجیب اللہ زادران کو اپنی تیز رفتار باؤنسر سے زخمی کرکے ریٹائرڈ ہرٹ کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پیر کو شارجہ میں ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے 66 رنز سے کامیابی حاصل کی…

Read More

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب

سکاٹ لینڈ کی حکمران جماعت سکاٹش نیشنل پارٹی نے پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ حمزہ یوسف کسی برطانوی سیاسی جماعت کے پہلے مسلمان اور پاکستانی نژاد لیڈر ہوں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 37 سالہ حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولہ سٹرجن کی جگہ…

Read More

نواز شریف عیدالفطر کہاں منائیں گے ؟ لیگی کارکنوں کے لیے بڑی خبر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف19رمضان المبارک کولندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے، وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز کا بھی رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشراء مکہ مکرمہ اور مدینہ…

Read More

روپے کی قدر میں کمی،ڈالر مزید تگڑا ہوگیا

امریکی ڈالرکی قیمت میں ایک بار پھرسےاضافہ دیکھا جارہےہےجس کے بعد روپے کی قدرمیں مزید کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے آخری روزانٹربینک میں ڈالر 72 پیسےسستا ہوکر283.20 روپےپربند ہوا تھا۔ آج انٹربینک میں چاردن کی چھٹی کے بعد کاروبارکا آغازہوا تو روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں اضافہ دیکھا گیا۔

Read More

لوگوں نے کہا ماں بننے کا خواب دیکھنا چھوڑ دو۔۔ بوڑھے جوڑے کے ہاں 50 سال کی عمر میں اولاد پیدا ہوئی تو سب حیران رہ گئے

والدین کے لیے اولاد کی نعمت تمام تر نعمتوں میں اہم نعمت سمجھی جاتی ہے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو اس نعمت کو کافی مشکلات کے بعد دیکھ پاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک جوڑے کی خبر نے سب کو حیران تو کر ہی دیا ہے ساتھ ہی متوجہ بھی کیا ہے جس میں…

Read More

مسجد کا دروازہ کھٹکھٹایا اور پھر ۔۔ اس پوری غیر مسلم فیملی نے مسجد میں آکر کس طرح اسلام قبول کیا؟

اسلام کی خوبصورتی مسلمانوں کے ساتھ غیر مسلموں کو بھی متاثر کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کئی غیر مسلم تیزی سے دائرہ اسلام میں داخل ہورہے ہیں۔ ایک اور غیر مسلم فیملی نے بھی اسلام قبول کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم فیملی کی جانب سے اسلام…

Read More

اتنے بڑے مقام پر آ کر بھی قران کو نہ بھولیں ۔۔ دیکھیں اس باحجاب مسلمان خاتون نے کون سا بڑا کارنامہ کیا جو اس کے استقبال کے لیے انگریز کھڑے ہو گئے

انسان محنت اتنی خاموشی سے کرے کہ اس کی کامیابی دھوم مچا دے۔ اس معاشرے میں کچھ لوگ ہیں جو خواتین کو کمتر سمجھتے ہیں مگر ایک ایسی خاتون بھی ہے جو انگریزوں کے مقابلے میں جج بن گئی ہے۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے۔ اس خاتون کا نام نادیہ کہف ہے جوکہ…

Read More

جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ نے ایک ٹی 20 میچ میں 2 عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ جنوبی افریقہ نے 259 رنز کا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی ، ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی ،جنوبی افریقہ کی ٹیم ٹی 20 کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہدف حاصل کرنے…

Read More