پاکستان کے 90فیصد کرکٹر ز کس وجہ سے کرکٹ چھوڑ جاتے ہیں ، راشد لطیف کاحیران کن انکشاف

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا ہے کہ ایک شخص سچ بول رہا ہے مگر پی سی بی کی نئی رجیم اسے سزا دے کر منہ بند کروانا چاہتی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سچ بولنے پر شاداب کو اس لیے تنگ کیا جارہا ہے کہ…

Read More

پاکستان سمیت علاقائی ملکوں کی امداد سے متعلق سعودی پالیسی میں تبدیلی آگئی۔

پاکستان سمیت علاقائی ملکوں کی امداد سے متعلق سعودی پالیسی میں تبدیلی آگئی۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سعودی عرب کی پالیسی میں نمایاں تبدیلی کی نشاندہی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب پاکستان سمیت علاقائی ملکوں کو مزید کوئی بلینک چیک دینے کیلئے تیار نہیں۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ترقی پذیر…

Read More

روس نے پاکستان کو خام تیل پرکتنی رعایت دینے کی یقین دہانی کرا دی؟

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے گی جسے پاکستان پہنچنے میں تقریباً 4 ہفتے لگیں گے۔ایک انٹرویومیں مصدق ملک نے کہا کہ روس کے ساتھ کئی معاہدے طے پاچکے ہیں اور پاکستان آئندہ ماہ آرڈر دے گا۔ انہوں نے کہاکہ تیل…

Read More

سوشل میڈیا پر رشتے کی افواہوں پر نسیم شاہ کی وضاحت آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی سابقہ انسٹا اسٹوری کی وضاحت پیش کرتے ہوئے منگنی سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فاسٹ بولر نسیم شاہ نے گزشتہ دنوں ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں دو بزرگوں کے درمیان مسکراتے ہوئے بیٹھے…

Read More

نادرا نے آرمی چیف کے اہل خانہ کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کردی

نادرا نے تفصیلی بیان جاری کرتے ہوئے آرمی چیف کے اہل خانہ کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کردی۔اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ واقعہ جس وقت پیش آیا اس وقت چیئرمین نادرا طارق ملک چھٹی پر بیرون ملک گئے ہوئے تھے تاہم اب بھی ایک گمشدہ نکتہ ہے کہ ادارے کے جونیئر…

Read More

میں نے سدھو کو سبق سکھانے کے لئے خدا سے موت طلب کی، اہلیہ کا حیران کن انکشاف

سابق بھارتی کرکٹر اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کی پٹیالہ جیل سے رہائی سے ایک روز قبل ان کی اہلیہ ڈاکٹر نوجوت کور سدھو نے جذباتی ٹوئٹ شیئر کر دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے نوجوت کور سدھو نے لکھا کہ لگن سچی ہوتو جو مانگو…

Read More

8 اکتوبر کی تاریخ میں کیا جادو ہے؟ 8 ستمبر یا 8 اگست کیوں نہیں؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال نے وکیل الیکشن کمیشن کو مخاطب کرتے ہوئے سوالات اٹھائے ہیں کہ 8 اکتوبر کی تاریخ میں کیا جادو ہے؟ 8 ستمبر یا 8 اگست کیوں نہیں؟ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال…

Read More

عمر اکمل کو کوئی فرنچائز خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی‘ اب انہیں کس کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ؟ شاہد آفریدی بول پڑے

عمر اکمل کو کوئی فرنچائز خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی‘ اب انہیں کس کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ؟ شاہد آفریدی بول پڑے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو بہت سی فرنچائزرز ڈرافٹنگ میں…

Read More

سلمان خان کی ’ بجرنگی بھائی جان 2‘ سے کرینہ کپور کی چھٹی

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا سٹار سلمان خان نے اپنی فلم ’ بجرنگی بھائی جان 2 ‘ سے اداکارہ کرینہ کپور کو الوداع کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اپنی سپر ہٹ فلم ’ بجرنگی بھائی جان‘ کا سیکوئل ’ بجرنگی بھائی جان 2‘ بنانے جارہے ہیں، بجرنگی بھائی…

Read More

عمران خان کے لئے روز ضمانتوں کا بازار لگا ہوا ہے، وزیرداخلہ

وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کا میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےکہنا تھا کہ عمران خان کے لئے روزضمانتوں کا بازار لگا ہوا ہے۔ وزیرداخلہ راناثنااللہ نے گوجرانوالہ میں عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھاکہ عدالتوں کا احترام بہت ضروری ہے،سب کو آئین وقانون کےدائرے میں رہنا ہوگا۔ وزیرداخلہ نے مزید کہا کہ احتساب ہونا چاہیے اوراحتساب…

Read More