شوبز کے میدان میں داخل ہونے سے پہلے حرا مانی گزر اوقات کے لیے کیا کام کرتی تھیں ؟

اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل بیوٹی پارلر میں مہندی لگانے کا کام کرتی تھیں۔حرا مانی نے ویب ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں اپنی زندگی کے پہلے کام سے متعلق انکشاف کیا کہ میں نے اداکاری شروع کرنے سے قبل سب سے پہلی نوکری بینک میں کی لیکن…

Read More

بابر اعظم نے ایم ایس دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا! ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک بڑا سنگ میل عبور کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔گزشتہ روز پاکستانی کھلاڑی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں تقریباً 90 رنز سے کامیابی حاصل کی اور 5 ٹی ٹوئنٹی…

Read More

عماد وسیم نتائج سے بے پرواہ ہو گئے، جذبات میں بڑا بیان دے دیا

آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ آگے کیا ہوگا، جو موقع ملا ہے اس سے فائدہ اٹھانا ہے۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی پرفارمنس کی بنیاد پر کم بیک ہوا جو بہت شاندار رہا۔پروفیشنل کرکٹر کا یہی کام ہوتا ہے کہ اسے…

Read More

یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواب دکھا کر توڑ دیا گیا

سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواب دکھا کر جھنڈی دکھا دی گئی۔ذرائع کے مطابق یاسر عرفات کو قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کی آفر کی گئی تھی، 2 ماہ قبل مکی آرتھر نے انہیں براہ راست بولنگ کوچ بننے کی آفر کی تھی اس حوالے سے…

Read More

موٹرسائیکل سواروں کیلئے سستے پٹرول کا منصوبہ ختم ہو گیا؟

موٹرسائیکل سواروں کیلئے سستے پٹرول کا منصوبہ لٹک گیا یا ختم ہو گیا، نیا انکشاف سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق (ن) لیگی حکومت نے موٹرسائیکل سواروں اور  چھوٹی کاروں کیلئے 50 روپے سستے پٹرول کے منصوبے کا اعلان کیا تھا تاہم وہ ڈیلرز کے سبب مشکلات کا شکار ہو کر…

Read More

شیری رحمان ٹائم میگزین کی جاری کردہ 100 با اثرترین شخصیات میں شامل

ٹائم میگزین نے2023 کی 100 با اثرترین شخصیات کی فہرست جاری کردی۔ شیری رحمان ٹائم میگزین کی جاری کردہ 100 با اثرترین شخصیات میں شامل ہیں۔ شیری رحمان اس سال فوربز میگزین کی ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست میں شامل تھیں۔ گزشتہ سال فنانشل ٹائمز نے شیری رحمان کو 2022 کی 25 با…

Read More

سلمان خان کو ڈیٹ کرنے سے متعلق افواہوں پر پوجا ہیگڑے نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ سٹارسلمان خان جو ماضی میں اپنی گرل فرینڈز کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہے اب ایک بار پھر ان کا نام ساتھی اداکارہ پوجا ہیگڑے کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔گزشتہ کافی عرصے سے یہ افواہیں گردش کرر ہی ہیں کہ اداکارہ پوجا ہیگڑے اور سلمان خان ایک دوسرے کو ڈیٹ کر…

Read More

شہبازشریف توہین عدالت پر گئے تو وزیراعظم کون بنے گا؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے بتادیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہا ہے کہ سادے کاغذ پر لکھوالیں، میں وزارتِ عظمی کاامیدوارنہیں، اب آپ کو وزیر اعظم ڈھونڈنے پڑیں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ عدالتوں میں کیمرہ لگائے جائیں…

Read More

وفاقی ریجنل محتسب سندھ احسان جتوئی کی لڑکیوں کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی

وفاقی ریجنل محتسب سندھ احسان جتوئی کی لڑکیوں کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ، بتایا جاتا ہے کہ احسان جتوئی ورکنگ وومین کو ہراساں کرنے کے حوالے سے محتسب ہیں خاتون سماجی رہنما نے عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جس کا اپنا ایسا کردار ہے وہ خواتین کو کس طرح…

Read More

جعل سازوں کے نئے طریقے، بینک صارفین ہوشیار

بینکنگ محتسب پاکستان نے بینک صارفین کو جعل سازوں سے ہوشیار رہنے کا عندیہ دے دیا۔بینکنگ محتسب پاکستان محمد کامران شہزاد نے بینک صارفین کو انتباہ میں کہا ہے کہ بینک کی ہیلپ لائن سے بھی فون آنے پر معلومات نہ دی جائیں۔محتسب نے کہا کہ بینک اکاونٹ ہولڈز جعل سازوں سے ہوشیار رہیں جو…

Read More