آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنیوالوں کی شامت آگئی

پنجاب حکومت نے 9مئی کو آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کاروائی کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں نو مئی کو آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا…

Read More

کراچی ، مقابلے کے بعد گرفتار ملزمان کے ہوشربا انکشافات

شاہراہ نورجہاں پولیس سے مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے ملزمان کے طریقہ واردات کے انکشافات نے پولیس کی آنکھیں کھول دیں۔دوران تفتیش گرفتار ملزمان ملزمان واجد اور نعمان نے بتایا کہ وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ گروہ کی صورت کافی عرصے سے وارداتیں کررہے تھے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے بتایا کہ2ملزمان1 موٹرسائیکل…

Read More

پاکستان میں عیدالاضحی کب ہونے کا امکان ہے ، ماہر فلکیات نے پیش گوئی کر دی

ماہر فلکیات نے پاکستان میں عیدالاضحی 28 جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیاہے تاہم حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے ذی الحج کے چاند دیکھنے کے بعد ہی ہو گا۔مصرکے ماہر فلکیات نے فلکیاتی حسابات کے مطابق عیدالاضحی کی تاریخ بتا دی ہے۔ مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیات و جیو فزیکل ریسرچ کے…

Read More

صدر مملکت ، وزیراعظم ، رکن قومی اسمبلی ماہانہ کتنے لاکھ روپے تنخواہ لیتے ہیں ، تفصیلات سامنے آگئیں

  پبلک اکائونٹس کمیٹی (پی اے سی)نے چیف جسٹس اور ججز کی مراعات کی تفصیلات طلب کرلیں۔منگل کو پی اے سی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی صدارت میں ہوا جس میں صدرِ مملکت، وزیر اعظم، ججز، وزرا، اراکین قومی اسمبلی، اور بیوروکریٹس کی تنخواہوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ چیئرمین پی اے سی…

Read More

کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

  محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 17 اور 18 مئی کے دوران آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، مردان،…

Read More

آئی جی صاحب”گڈٹو سی یو“اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے آئی جی سے مکالمے پر کمرۂ عدالت میں قہقہے لگ گئے

فوادچودھری کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر آئی جی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے آئی جی صاحب”گڈٹو سی یو“مکالمہ پر کمرۂ عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،…

Read More

عدالت سے رہائی پر شیریں مزاری کا وکٹری نشان، بیٹی کا انتہائی حیران کن ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری عدالت سے رہائی کے موقع پر بیٹی ایمان مزاری کے منع کرنے کے باوجود وکٹری کا نشان بنائے بغیر نہ رہ سکی تاہم ایمان نے والدہ کا ہاتھ جھٹک دیا۔ بدھ کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نیشیریں مزاری اور فلک ناز کو کیس سے ڈسچارج…

Read More

پاکستانی نوجوان اٹلی جاتے ہوئے حادثے میں جاں بحق

پاکستانی نوجوان اٹلی جاتے ہوئے حادثے میں جاں بحق لیبیا /کلرسیداں(نیوزڈیسک )—لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی کے حادثے میں جاں بحق ہو جانے والے کلرسیداں کے 34 سالہ نوجوان عمران اعظم کی میت پاکستان منتقل۔ کلرسیداں کے قریب گاؤں بمعہ گنگال میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا…

Read More

برطانیہ سے آئے دُولہے نے ہیلی کاپٹر سے ڈالر برسا دیئے

برطانیہ سے آئے دُولہے نے ہیلی کاپٹر سے ڈالر برسا دیئے جہلم(جذبہ نیوز)جہلم کے علاقے سوہاوہ میں برطانیہ سے آیا دلہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے شادی ہال پہنچ گیا، جہاں ہیلی کاپٹر سے ڈالر کی برسات کردی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کی تاریخ میں ہوئی مہنگی ترین شادی جہاں دولہے نے…

Read More

ایشیاکپ کی میزبانی کون کرے گا؟ نام سامنے آگیا

ایشیا کپ کی میزبانی کیلیے انگلینڈ کا نام سامنے آگیا تاہم ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے آج فیصلہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق اس ایونٹ کی میزبانی کافی پہلے پاکستان کو دی گئی تھی…

Read More