وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کی پہلی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری

سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ڈیبیو فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق’منی بیک گارنٹی‘ میں وسیم اور شنیرا کے ساتھ پاکستانی سپراسٹار فواد خان، مرزا گوہر رشید، شہریار منور، مانی، میکال ذوالفقار اور دیگر شامل ہیں۔میکال ذوالفقار نے ’منی بیک گارنٹی‘…

Read More

محکمہ موسمیات کی اگلے 48 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی کردی

باغوں کے شہر پر قدرت مہربان،گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے،ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو خوشگوار بنا دیا۔ لاہورکے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔گلبرگ،ماڈل ٹاون، جوہرٹاون،ڈیفنس،فیروز پور روڈ پر بارش جاری ہے۔ اندرون لاہور،کینال روڈ،مغلپورہ،ریلوے اسٹیشن کے اطراف میں بھی بارش جاری ہے۔ بارش کے باعث…

Read More

میرا نے عمرے کی ادائیگی کے بعد کس کے لئے دعا کی؟ خود ہی بتا دیا

پاکستانی فلم سٹار میرا جی نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ سے مختلف تصاویر شیئر کی ہیں،میرا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس عمرے کے دوران اپنے دوستوں اور مستقبل میں بننے والے دوستوں کے لیے خصوصی دعا…

Read More

صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں 7 چھٹیوں کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا حکومت نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پرصوبے کے تما م سرکاری تعلیمی اداروں میں یکم تا 7اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کردیا۔محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخواکے تمام اضلاع میں تمام سرکاری تعلیمی ادارے جو ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا(ای اینڈ ایس ای)کے دائرہ اختیار میں آتے…

Read More

اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا معاملہ، حسان نیازی کو رہا کرنے کا حکم

اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا معاملہ ،عدالت نے مقدمے سے حسان نیازی کو ڈسچارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ حسان نیازی کو کراچی کی مقامی عدالت جوڈیشل میجسٹریٹ شرقی میں پیش کی گیا۔حسان نیازی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت تفتیشی افسرنے کہا کہ سخت الزامات ہیں تفتیش ضروری ہے ریمانڈ…

Read More

عمران خان سن لو! قوم تمہیں اب کبھی اقتدار میں نہیں آنے دے گی

قصور : پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان سن لو! قوم تمہیں کبھی اقتدار میں نہیں آنے دے گی، مینارپاکستان جلسے میں اس کی تقریر ایک ہارے شخص کی تھی، پہلا شخص دیکھا جو ہرروزقتل کی نئی کہانی سناتا ہے، مریم نواز نے کہا ہے کہ…

Read More

ریکارڈ توڑنے پر شاہد آفریدی نے شاداب خان کیلئے کیا کہا؟

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو مبارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ مبارک شاداب، آپ نے میرا ریکارڈ توڑ دیا، آپ بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں آپ کی مزید کامیابی کیلئے دعاگو ہوں۔شاہد آفریدی نے کہا…

Read More

خاتون جج دھمکی کیس؛عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا گیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکانے کے…

Read More

علی ظفر اس رمضان بھی نعتیہ کلام پیش کرنے کو تیار

پاکستانی گلوکارعلی ظفر شہرہ آفاق ن نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ کا نیا ایڈیشن لانچ کرنے کو تیار ہیں۔ علی ظفر ہر سال رمضان کے آغاز میں ایک نعتیہ ٹریک جاری کرتے ہیں، 2021 میں ’بلغ العلیٰ بکمالہ‘ اور 2022 میں ’مولا‘ ریلیز کیا تھا۔ گلوکار نے ٹویٹر کا سہارا لے کر مداحوں کو آگاہ کیا…

Read More

بھارتی معروف اداکارہ پری نیتی چوپڑا کس شخصیت سے جلد شادی کرنے جارہی ہیں؟ بڑا دعویٰ

آج کل بالی وڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا کی جلد شادی ہونے کی افواہیں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پری نیتی چوپڑا کی عام آدمی پارٹی کے رکن اور بھارتی راجہ سبھا کے کم عمر ترین رکن راگھو چڈھا کے ساتھ جلد شادی کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے…

Read More